مظفرنگر18اکتوبرشاہدحسینی رورکی روڈ رامپوری گیٹ کے قریب اسٹیٹ بینک آف انڈیا مہک پلائیووڈ کا افتتاح شہر کے مشہور ٹھیکیدار رضائالحسن وگلفام احمد شاہ ٹائمز نے مشترکہ طور پر فیتہ کاٹ کر کیا
مہک پلائیووڈ کیپروپرائٹرنفیس احمد و ہارون نے کہا کہ ہر قسم کے سنمایکا پلائیووڈ ہارڈویئر مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں
اس موقع پر شبیر احمد شوکت ٹھیکیدار تحسین علی آساروی بٹٹو ٹھیکیدار شاہد حسینی بدر خان شمیم قصارشہزاد بھائی پروین کمار ایرل ڈائٹ سچن بھائی ہمانشوعرفان لئیق خالد شمعون رانا خلیل ہارون شان محمد نعیم سلیم بھائی ساجد طالب کاشف عرفان
کالو پرویز چودھری شعیب ڈاکٹر فہیم ڈاکٹر ارون شرما اکرام ایڈوکیٹ حاجی مہتاب افضل نسیم ٹھیکیدار، وغیرہ موجود تھے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں