تازہ ترین

بدھ، 28 اکتوبر، 2020

بہار اسمبلی انتخاب :جانیں کہاں کب سے کب تک ہوگی ووٹنگ!

بہار ۔(یو این اے نیوز 28 اکتوبر 2020)بہار اسمبلی انتخاب کے لئے آج صبح 7بجے سے 71 سیٹوں  پر مندرجہ ذیل وقتوں میں ووٹنگ کا وقت الیکشن کمیشن کی طرف سے طے کیا گیا ہے   1.- صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک - (36 سیٹوں) کہل گاؤں ، سلطان گنج ، امر پور ، دھورئیا (محفوظ) ، بانکہ، لکھی سرائے، شیخ پورہ ، بربیگھا ، موکامہ، باڑہ ، وکرم ، سندیش ، بڑہرہ ، آرا ، آگی آؤ (محفوظ)  ، تراری ، جگدیش پور ، شاہ پور ، برہم پور ، بکسر ، ڈوراؤں ، راج پور (محفوظ) ، رام گڑھ ، موہن نیا (محفوظ) ، بھبھوا ، کرگھرا ، دینارا ، نوکھا ، دیہری ، گیا ٹاؤن ، بیلا گنج ، اتری ، وزیر گنج ، ہسوعا ، نوادہ ، ورسلی گنج  .



 نمبر 2 ،صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک ((05 سیٹوں) عرول ، کرتھا ، جہان آباد ، گھوسی ، مخدوم پور (محفوظ)۔


 نمبر 3- صبح 7 بجے سے شام 4 بجے تک - (26 سیٹوں)  کٹوریا (محفوظ) ، بیلہر ، تارا پور ، منگیر ، جمال پور ، سوریہ گڑھ ، مسوڑھی (محفوظ) ، پیلی گنج ، چناری (محفوظ) ، ساسارام ​​، کاراکاٹ ، گوہ ،  اوبرا ، اورنگ آباد ، گروآ ، شیرگھاٹی ، امام گنج (محفوظ) ، باراچٹی (محفوظ) ، بودھ گیا (محفوظ) ، ٹکاری ، راجولی (محفوظ) ، گووند پور ، سکندرا (محفوظ) ، جموئی ، جھاجھا ،اور چکائی۔


 نمبر 4 ۔ صبح 7 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک - (04 سیٹوں)  چین پور ، نوین نگر ، کٹمبا  (محفوظ ) ، رفیع گنج 

 

 صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک 36 سیٹوں پر پولنگ


 بہار اسمبلی عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی 71` سیٹوں کی ووٹنگ کے لئے چار مختلف وقت مقرر کیئے گئے ہیں ۔  ان میں ، 36 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک


 26 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے شام 4 بجے اور 05 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے شام 05 بجے تک ، اور تین 04 سیٹوں میں صبح 7 بجے سے شام 03 بجے تک۔  وقت طے ہوچکا ہے۔ آج بہار اسمبلی انتخاب کی 71 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے الیکشن کمیشن کی نگرانی میں بہار کا اگلا وزیر اعلی کون ہوگا اسکے لئے آج صبح 7 بجے ووٹنگ شروع کردی جائے گی


قابل ذکر ہے کہ بہار میں اسمبلی کی 243 سیٹوں کے لیے تین مراحل میں پولنگ کا عمل انجام پائے گا۔ اس کے تحت پہلے مرحلے کے لیے 28 اکتوبر  یعنی آج  71 سیٹوں پر، دوسرے مرحلہ کے لیے 3 نومبر کو 94 سیٹوں پر اور تیسرے مرحلہ کے لیے 7 نومبر کو 78 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 10 نومبر کو ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad