تازہ ترین

جمعہ، 13 مارچ، 2020

اور جب استاذ الاساتذہ نے کمپیوٹر ماؤس پکڑ کر لوگوں کو سوچنے پر کیا مجبور

مہولی، سنت کبیرنگر،رپورٹ سلیم درانی(یواین اے نیوز 13مارچ2020)دھن گھٹا تحصیل حلقہ واقع فریدہ مارکیٹ کے انچارج استاذالاساتذہ صوفی باصفا  حافظ عبدالرشید نے گذشتہ دنوں  فریدہ مارکیٹ کے لولی سہج جنسیوا مرکز پر امڈی بھیڑ دیکھ کر خود کمپیوٹر کا ماؤس پکڑ بجلی بل کا پیمنٹ کمپیوٹر کے زریعے ادا کرنا شروع کر دۓ۔اور دیکھتے ہی دیکھتے موجود بھیڑ غائب ہو گئی۔قطار میں لگے صارفین  مولانا حبیب اللہ،محمد سلمان،نثار احمد ،مولانا نیاز احمد پرنسپل عزیز الله صدیقی و  موقع پر موجود۔

 دیگر صارفین نے بتایا کہ حضرت حافظ عبدالریشد مدرسہ مصباح العلوم کے سابق کمپیوٹر اساتذہ رہے ہیں۔
کمپیوٹر کی اعلیٰ ترین تعلیم کی بدولت آج بھی پورے قصبہ مہولی کے کمپیوٹر آپریٹرز انھیں اپنا استاذ مانتے ہوۓ جانکاری لیتے ہوئے  کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرتے رہتے ہیں۔حافظ عبدالرشید  پھراٹے دار کمپیوٹر چلا نے کی مہارت پر   ہر ایک کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad