گمشدہ کی تلاش
گورکھپور: آفتاب احمد ولد سید احمد ساکن اکلاں نمبر2 پوسٹ وتھانہ گلہریاں ضلع گورکھپور یہ بچہ مدرسہ عربیہ نورالاسلام حمیداللہ نگر کالونی، نزد اسپورٹ کالج شہر گورکھپور کا طالب علم تھا، یہ بچہ 18 فروری 2020 کو مدرسہ میں کسی کو اطلاع دیئے بغیر فرار ہوگیا ہے،
ابھی تک وہ گھر بھی نہیں پہنچا ہے، مدرسہ کے ذمہ دار اور گھر کے لوگ کافی پریشان ہیں، کافی تلاش کرنے کے باوجود بھی ابھی تک کہیں سے کوئی پتہ نہیں چل پایا ہے، آپ حضرات سے گزارش ہے کہ یہ بچہ اگر آپ کو کہیں بھی دکھائی دے یا کوئی خبر معلوم ہو تو برائے مہربانی ضرور اطلاع کریں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے ہمارا تعاون کریں۔ شکریہ
8932912928
9936968757

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں