نئی دہلی(یواین اے نیوز 28فروری2020)دہلی کے اوکھلا تھانہ رہائشی حافظ محمد فرقان ولد منا قریشی چار دن بعد اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق انکو دہلی کرائم برانچ نے اٹھا لیا تھا۔ جسکا پتا کسی کو نہیں تھا، جس سوشل میڈیا پر تصاویر شئیر کی گئی تو دہلی کرائم برانچ نے انکے خلاف کوئی ثبوت ناملنے کی وجہ سے انہیں چھوڑ دیا۔ اب الحمد اللہ وہ اپنے گھر واپس آچکے ہیں۔ انکے اہل خانہ نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا انہوں نے لکھا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
آپ حضرات جنہوں نے ہمارا تعاون کیا شوشل میڈیا پر ہماری پوسٹ کو شئیر کر کے ان سب کے شکر گزار ہیں، الحمد للہ برادر حافظ محمد فرقان ولد منّا صاحب آج صبح گھر آگیے ہیں ـ...اپنی طرف سے اور اہل خانہ کی جانب سے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا تعاون کیا ـ

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں