تازہ ترین

منگل، 7 جنوری، 2020

اے بی وی پی کا چہرہ بے نقاب!چہرہ چھپاکر مارنے آئی لڑکی اے بی وی پی کی ہے ممبر۔

دہلی(یواین اے نیوز 6جنوری2020) گزشتہ دنوں یعنی پانچ جنوری کو رات قریب سات آٹھ بجے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں غنڈوں نے جس طرح کا آتنک مچایا تھا اس سے ہر کوئی صدمے میں تھا،وہیں ایک تصویر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے جس میں دولڑکے اور لڑکی چہرہ چھپائے ہاتھ میں لاٹھی لئیے دکھائی دے رہے ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ تصویر دراصل اے بی وی پی کی ممبر کومل شرما کی ہے، لوگ آنکھ اور بال سے پہچاننے کی کوشش کررہے ہیں،اب پولس جانچ کا معاملہ ہے آیا یہ تصویر واقعی انہیں کی ہے یا کوئی دوسرا ہے۔ جبکہ اسکو سوشل میڈیا پر خوب شئیر کیا جارہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad