تازہ ترین

بدھ، 29 نومبر، 2017

ال آنڈیا مجلس اتحاد المسلمین جونپور کی امیدوار شکیلہ عمران بنٹی نے کیا جیت کا دعوا!


ال آنڈیا مجلس اتحاد المسلمین جونپور کی امیدوار شکیلہ عمران بنٹی نے کیا جیت کا دعوا
جونپور ۔(یو این اے نیوز 29 2017 

جونپور نگر پالیکا الیکشن میں سبھی چھوٹی بڑی پارٹیاں اپنے اپنے حساب سے جیت کا دعوا کررہی ہیں ۔وہیں پر ابھی یو این اے نیوز کے نمائندہ سے فون پر بات کرتے ہو ئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین جونپور کی طرف سے چیرمین عہد کی امیدوار شکیلہ بانوں کےصاحب زادے مجلس جونپور کے صدر عمران بنٹی نے کہا کہ اللہ کی ذات سے پوری امید ہیکہ ہماری جیت پکی ہے ۔اسکی وجہ عوام کا ہمارے ساتھ ایک جم غفیر ہے جو ابھی رات کے 1 بجے ہمارے ساتھ لوگوں سے مل رہے ہیں اس پہلو سے شکیلہ بانوں کی جیت پکی ہے ۔انھوں نے کہا شہر کے بہت سے وہ نوجوان جو اب تک دوسروں کے ساتھ تھے لیکن اسوقت وہ ہمارے ساتھ لوگوں سے مل رہے ہیں ۔مزید انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہمیں ضرور ایک بار شہر کی ترقی کے لئے خدمت کا موقع دے ۔فی الحال سبھی ووٹرز صبح کے انتظار میں ہیں ۔اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں یوپی کے 26 اضلاع میں ووٹنگ شروع ہوجائیگی اور یہ ووٹنگ شام پانچ بجے تک چالورہیگی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad