ریاستی حکومت کے خلاف لیکھ پالو نے جم کر نعرے بازی کی
بھوگاؤں،مین پوری،رپورٹ،حافظ محمد ذاکر (یواین اےنیوز1نومبر 2017) بھوگاؤں تحصیل کے لیکھ پالو نے اپنی مانگو کو لے کر ہڑتال جاری رکھی،لیکھ پالو نے پورے دن دھرنا و مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی، دھرنے میں لیکھ پال یونین کے صدر روداس ورما، وزیر شیلندر کمار سنگھ، خزانچی راجیش یادو، رکشپال سنگھ، میرا دیوی، الکا دیوی، نشا یادو، پرفل کمار، دنیش چندر، سمت سنگھ، پردیپ سکسینہ وغیرہ لوگ موجود رہے.

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں