جواب:غیر مسلم کی موت پر انگریزی میں (آر آئی پی) ریسٹ ان پیس کہنا درست نہیں، ان کی وفات پراگرتعزیت کرنی ہو تو اظہارِ افسوس کیا جائے، دنیاوی اعتبار سے تسلی کے الفاظ استعمال کیے جائیں ، مرنے والے کے لیے دعائیہ کلمات استعمال نہ کریں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143906200103
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں