حیدرآباد (یواین اے نیوز10فروری2020)حیدرآباد کے گاڈی پیڈڈا علاقے میں ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے،ایک اٹھارہ سالہ مسلم لڑکی نے ہندو لڑکے سے شادی کرکے ہندو مذہب کو قبول کرلیاہے۔معاملہ 5فروری صبح پونے گیارہ بجے کا ہے،جب ایک 18 سالہ لڑکی نے کورٹ میرج کرکے تمام مسلمانوں کا سر نیچا کرکے جھکا دیا۔
لڑکی کا نام سمیہ بنت سلیم ہے،اور لڑکے کا نام نللا ولی نریش ولد نللا ولی ہن منتھو جسکی عمر بائیس سال بتائی گئی ہے۔وہ حیدرآباد کے گاڈی پیڈڈا پورالہ درگ میڈک ضلع کا رہنے والا ہے۔اس طرح کی خبریں حیدرآباد اور دیگر علاقوں سے روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں