سِرسہ، (یو این اے نیوز 16جنوری 2020 ) ہریانہ میں سِرسہ کی عدالت کے کیمپس میں ایک لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ایک وکیل کے خلا ف پولیس نے معاملہ درج کیا ہے۔لڑکی تھانہ پولیس کی اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر اور معاملے کی تفتیش کار منجو بالا نے آج یہاں بتایا کہ ملزم وکیل راکیش کے خلا ف معاملہ درج کیا گیا ہے
اور متاثرہ کا میڈیکل چیک اپ کروا یا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ وکیل نے عدالت کے کیمپس کی پارکنگ میں زور زبردستی کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں