حافظ محمد ذاکر.مین پوری 14جنوری ، 2020 چیف ڈویلپمنٹ آفیسر ناگیندر شرما نے بتایا کہ کمشنر آگرہ ڈویژن آگرہ نوڈل آفیسر انل کمار معائنے کے لئے مین پوری آرہے ہیں،حکومت کے ابتدائی اور ترقیاتی پروگراموں کی موثر نگرانی کریں گے،
15 اور 16 جنوری کو ضلع مین پوری میں 15 جنوری کو دوپہر 12 بجے سے 32 مکانات (پولیس لائن) کا تعمیراتی کام کا معائنہ، قیدیوں کے بیرک ضلع جیل میں معائنہ،اور ورن یونٹ کا معائنہ،دوپہر 01.30 بجے سے کچی آبادی اور ایک وارڈکا
معائنہ،3/بجے سے ڈویلپمنٹ بلاک سلطان گنج کے نگلہ پال کا معائنہ کریں گے،
16/ جنوری صبح 10/ بجے کلکٹر کے آڈیٹوریم میں جائزہ میٹنگ میں حصہ لیں گے،دوپہر 12/ بجے آر ٹی او آفس و ض خواتین ہسپتال کا معائنہ کریں گے،

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں